چترال (محکم الدین) چترال میں ماں اور بچے کا ہفتہ پیر کے روز آگہی واک سے شروع ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں سیاسی پارٹیوں کے قائدین، سرکاری آفیسران، سماجی تنظیمات کے نمایندگان اور محکمہ ہیلتھ کے ڈاکٹرز و دیگر سٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر نیشنل پروگرام آفیسر ڈاکٹر سلیم سیف اللہ نے میڈیا کو بتایا۔ کہ مادر اینڈ چائلڈ ویک کے دوران چترال میں 463ایل ایچ ڈبلیوز اور 22 لیڈی ہیلتھ سپر وائزرز گھر گھر جاکر سیشن لیں گی۔ اور حاملہ و زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق انہیں آگہی دین گی۔ انہوں نے کہا۔ کہ گھر گھر آگہی کا یہ سلسلہ 30 نومبر تک جارہی رہے گا۔ اور بھر پور کوشش کی جائے گی۔ کہ کوئی بھی حاملہ خاتون اور زچہ و بچہ ان معلومات و ہدایات سے محروم نہ رہے۔ انہوں کہا۔ کہ یہ ہفتہ ہمیشہ سے اچھے نتائج دیتا آرہا ہے۔ کیونکہ ہماری پوری سٹاف اس سلسلے میں بھر پور تیاری کرتی ہے
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





