چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف ماہر تعلیم اور گورنمنٹ سینٹینل ہائی سکول چترال کے سابق پرنسپل عبدالکبیر کو الخدمت فاونڈیشن ضلع اپر چترال کا صدر مقرر کردیا گیا جبکہ اس سے پہلے وہ متحدہ ضلع چترال میں کئی سالوں تک الخدمت فاونڈیشن کے صدر رہ چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں الخدمت فاونڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر خالد وقاص چمکنی نے ضلع اپر چترال کے دورہ کیا اور وہاں الخدمت فاونڈیشن کی الگ تنظیم قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عبدالکبیر کوان کے سابق تجربہ اور 2015ء کے قیامت خیز سیلاب کے موقع پر ریلیف اور بحالی کے کاموں میں متاثر کن کارکردگی کی بنیاد پر ذمہ داری سونپ دی۔ اسی طرح صوبائی صدر نے لویر چترال ضلعے کے لئے نوید احمد بیگ کو دوسری مرتبہ صدر مقرر کردیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





