چترال (نمائندہ چترال میل) گورنمنٹ ہائی سکول عشریت کے طالب علم فرقان الدین نے انگریزی زبان میں زونل انٹر سکولز تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جس کا موضوع “قومی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار”تھا۔ فرقان الدین اگلے مرحلے میں صوبائی سطح پر منعقد ہونے والی تقریری مقابلے میں شریک ہوں گے جوکہ آنے والے دنوں میں پشاور میں منعقد ہوں گے۔ گورنمنٹ سینٹینل ماڈل سکول کے ہال میں منعقد ہونے والے انٹرسکولز مقابلے میں ضلعے سے بڑی تعداد میں سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا۔ فرقان الدین نے اپنی کامیابی کو سکول کے اساتذہ اور خصوصاً قاضی شریف احمد کی مسلسل محنت اور رہنمائی کے ساتھ ساتھ والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





