چترال (نمائندہ چترال میل) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے)نے عوامی مطالبے پر اسلام آباد چترال فلائٹ کی شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے جمعہ کے بجائے بدھ کا دن مقرر کردیا ہے جبکہ اوقات اور دیگر امور وہی رہیں گے۔ پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ سیلز آفس کے مطابق 15دسمبر تک چترال پشاور فلائٹ معطل ہیں جبکہ فی الحال اسلام آباد چترال فلائٹ ہی جاری ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اب تک جمعہ اور اتوار کے دن فلائٹ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات پیش آرہے تھے جن کا مطالبہ تھاکہ ایک فلائٹ مڈو یک میں چلائی جائے۔ دریں اثناء چترال کے عوامی حلقوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کے لئے پشاور اور اسلام آباد سے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں چلائی جائیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





