چترال (نمائندہ چترال میل) چیر مین ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی وزیر زادہ نے کہاہے کہ قدیم تہذیب کے حامل اور چترال کے دیسی باشندوں کی زبان کلاشہ وار کو تحریر میں لاکر اسے محفوظ بنانے کا کام یو ایس ایڈ کی مالی معاونت سے ایون اینڈ ویلیز ڈیویلپمنٹ پروگرام (اے وی ڈی پی) نے انجام دی ہے جس کے تحت اس قدیمی زبان کی معدومیت کا خطرہ ٹل گئی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں محکمہ کلچر کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر ریاض خان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر انہوں نے یوایس ایڈ کی معاونت سے چھاپ شدہ کتابوں کا سیٹ انہیں پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان میں کالاش لوک گیت، لوک قصے، ضرب الامثال اور دوسرے موادکو کالاشہ زبان میں محفوظ کئے گئے ہیں جبکہ اگلے مرحلے میں ان کے ترجمے بھی چھاپ دئیے جائیں گے۔ اسسٹنٹ ڈائرکٹر ریاض خان نے اے وی ڈی پی اور یو ایس ایڈ کی اس کاوش کو سراہا اور صوبائی محکمہ ثقافت کی طرف سے اس سلسلے میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات