(نمائندہ چترال میل)عمران خان فاؤنڈیشن کے سپورٹس برانچ کے سربراہ کرنل ریٹائرڈ عاشق حسین قریشی کی نا گہانی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) نے ملک بھر اور بالخصوص ضلع چترال میں فٹبال کی ترقی کے لئے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈی ایف اے کے ایک تعزیتی اجلاس میں کرنل عاشق قریشی کے اچانک وفات پانے پر انکے خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ قریشی صاحب کی رحلت سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اسے پورا کرنے ناممکن ہے۔ ڈی ایف اے کے اجلاس میں مرحوم کرنل عاشق قریشی کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










