چترال (نمائندہ چترال میل) بدھ کی صبح چترال شہرسے بونی جانے والی مسافر فلاینگ کوچ راغ لشٹ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی غوا گئے گا ڑی نسے ٹکرا کرگہری کھائی میں جاکر گری جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلااعات کے مطابق 8افراد جان بحق 14زخمی ہو گئے ایک خاتو ن سمیت 8زخمیوں کو DHQہسپتال پنچایا دیاگیا ہے جبکہ7لا شیں بھی ہسپتال کے مردہ خانے پنچادی گئی ہیں -گاڑی نمبر AB7675 NCP جس سے ڈرایؤر سجاد سکنہ سوروقت تریچ چلا رہے تھے مزید تفصیلات آرہی ہیں -مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومعوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیں منظور کیں۔خیبر پختونخوا کابینہ کا بیسواں اجلاس
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- ہومسٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں، منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال کے ممبران کے ساتھ اپنے آفس بلچ میں خصوصی ملاقات کی
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی