چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان پیپلز پارٹی لوئر کے زیر اہتمام پرانہ پی آئی چوک چترال میں ملک بھر میں مہنگائی،بے روزگاری اور ضلع چترال میں ترقیاتی کاموں کی بندیش کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔مقررین نے مہنگائی،ہسپتالوں اور ایجوکیشن میں نجکاری ترقیاتی کاموں کی بندیش اور بے روزگاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید مشکلات سے دوچار کرنے پر حکومت سے فوری طورپر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔احتجاجی جلسہ سے محمد حکیم ایڈوکیٹ،شریف حسین،عالم زیب ایڈوکیٹ،قاضی سجاد ایڈوکیٹ،شیرجوان،صدر تجار یونین اور امیر جمعیت علماء چترال مولانا عبدالرحمن نے خطاب کیا۔
تازہ ترین
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات
- ہومنوجوان عالم دین قاضی ولی الرحمان انصاری کا اعزاز
- ہومریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال