چترال(نمائندہ چترال میل)نبیرہوڈکونسل چترال کے سابق کسان کونسلررستم نیازنے ممبرقومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی،ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن اوراقلیتی ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک وزیرزدہ سے اپیل کی ہے کہ زرگراندہ ابھی تک بے شمارمسائل کاشکارہے جن میں پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے آئے روزکوئی نہ کوئی حادثہ رونماہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ اس گاوں میں سرکاری دفترات،خصوصی بچوں کادفترمدرسہ للینات واقع ہیں جبکہ سینکڑوں بچے اوربچیاں اس روڈسے اسکول جاتی ہیں۔سڑک کچی ہونے کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کوبے حدمشکلات درپیش ہیں اس لئے عوامی نمائندوں سے اپیل ہے کہ زرگراندہ کی تمام اندورنی سڑکوں کوپختہ کرآنے کے لئے فنڈمختص کیاجائے تاکہ عوام مشکلات میں آسانی آسکیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





