انتقال پر ملال،،،،،،،،، چترال کے معرو ف سماجی شخصیت غلام محمد شاہ انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

انتقال پر ملال،،،،،،،،، چترال کے معرو ف سماجی شخصیت غلام محمد شاہ انتقال کر گئے۔

چترال(نما یندہ چترال میل) چترال کے معرو ف سماجی شخصیت غلام محمد شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر 82 برس تھی۔ اپ وزیر علی شاہ ای پی ائی چترال،ظاہر علی شاہ،اور مظفر علی شاہ کے والد ت۔ انہیں اتوار کی روز آبائی قبرستان دواشش جغور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔