چترال (نما یندہ چترال میل)گورنمنٹ ہائی سکول بریرکیلاش ویلی میں 14اگست 2019ء کو یوم آزادی کی تقریب وفاکمیونٹی ڈویومنٹ انیڈ ولیفرا یسو سی ایشن کے زیرنگرانی منعقد کی گئی اجلاس کی صدر محمدابرہیم چیرمین wcdwaبریر و نائب ناظم kc اور انت بیگ ممبر اقلیتی کونسلرvc بر یر نے کی-
اس پروگرام میں وادی بریر کے تمام معتبرات، vcممبران wcdwaکے ممبران، چترال سکارٹس بریر پوسٹ کے انچارچ اور ان کی ٹیم، چوکی پولیس بریر کے انچارچ، لیوز بریر پوسٹ کے انچارچ تمام تنظمات علاقہ بریر کے مرد خواتین کے نمایئدگان وغیرہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی-اس کے علاوہ طلباء و طالبات نے حمد، نعت، ملی نعمہ اور صاف پانی کے حواے سے تقاریرکی -معتبرات علاقہ میں wal-ic/sdcکا شکریہ ادا کیا کہ ان کی بھرپور تعاؤن سے بریر میں 14اگست کے اس پروگرام کو منایاگیا-اس کے علاوہ نقد انعامات دیے گئے اور، کیلاش زبوبان میں مشاعیرہ بھی کی گئی اور خواتین نے بھی صاف پانی کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا کیلاش زبان میں wcdwaکے چیرمین اور جرنل سکٹیری نے صاف پانی کے حوالے سے خاص کر Wal-ic-sdcکے گزشتہ سالوں میں پانی کے حواے سے کی گئی کاموں کے حوالے سے شراکاء کو تفصیل سے سے آگاہ کیا آخرمیں تمام طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات