چترال(نمائندہ چترال میل)گذشتہ روز بمبوریت پولیس نے معمول گشت کے دوران22لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او قربان پناہ نے گذشتہ روزموبائل گشت کے دوران ملزم مسمی توصیف مجتبیٰ سکنہ چرون اپر چترال کے گاڑی سوزکی سیرا کے خفیہ خانوں سے22لیٹردیسی شراب برآمد کرکے اُنہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ بجرم3/4,P.H.Oدرج کیا۔عوامی اور سماجی حلقوں نے بمبوریت پولیس کی ان دنوں منشایات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے اُنہیں خراج پیش کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










