چترال (نما یندہ چترال میل) جمعیت علماء اسلام ضلع چترال (لوئر) کے ضلعی کابینہ کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن اور جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن نے اپنے انتخاب کے بعد باہمی مشاورت سے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام ضلع چترال (لوئر) کے تشکیل شدہ کابینہ میں مولانا قاضی فتح اللہ سرپرست اعلیٰ، قاری محمد صادق سرپرست، حاجی بلناس خان سرپرست، مولانا عبدالرحمن امیر، قاری جمال عبدالناصر سنیئر نائب امیر، مولانا عبدالسمیع آزاد نائب امیر دوئم، انعام میمن جنرل سیکرٹری، مولانا فدا احمد ڈپٹی سیکرٹری، مولانا احمد فقیر ڈپٹی سیکرٹری دوئم، قاضی محمد نسیم سیکرٹری اطلاعات، صلاح الدین طوفان ضلعی سالار اور قاری محمد اصغر سیکرٹری مالیات شامل ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات