چترال(نمائندہ چترال میل)پشاور سے چترال آنے والی ہائس (فلائنگ کوچ) نمبر LEC 1436 جمعرات کے روزصبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب براڈم کے مقام پر حادثے کا شکارہوگئی۔گاڑی میں 18افراد سوارتھے جن میں سے8افرادمعمولی زخمی ہوگئے۔ جن میں گاڑی ڈرائیورحاجی الرحمن ساکن سوئیر دروش،اکبر حسین گولدور،غنی الرحمن ریحانکوٹ،ذاکر اللہ زرگراندہ،فخرالدین افغانی ریحانکوٹ،شیربڑانگ بکرآباد،نور اللہ ساکنہ مستوج اور عبدالاکبر ساکنہ تریچ شامل ہے۔گاڑی مکمل طورپر خراب ہوگئی ہے۔حادثے کے فوراً بعد عشریت پولیس کے ایس ایچ او قربان خان پولیس نفریوں سمیت موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو بروقت تحصیل ہسپتال دروش منتقل کیاگیا۔جوکہ معمولی زخمی بتائے جارہے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





