دروش(نمائندہ چترال میل) یوم پاکستا ن کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دروش میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں سکول کے طالبات، اساتذہ اور دیگر خواتین نے شرکت کیں۔ اس موقع پر سکول کے طالبات نے نعت رسول مقبولؐ، ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کئے جبکہ یوم پاکستان کے حوالے سے انگریزی اور اردو میں تقاریر کیں۔ اس موقع پر مس جنت الماویٰ مہمان خصوصی تھیں جنہوں نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چند طالبات نے تقریب کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامات کی وجہ سے انہیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملتا ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










