* وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس۔
* خیبرپختونخوا میں نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ذریعے تعمیر ہونے والی طویل المسافت سڑکوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
* اجلاس میں صوبے میں نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی اور تعمیر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
* حکومت کی طرف سے مسلسل اور مربوط مانیٹرنگ کے نتیجے میں بہت سی سڑکیں وقت سے پہلے مکمل کرلی جائیں گی۔ بریفنگ
* وزیراعلیٰ کی ہزارہ موٹر وے کا حویلیاں سے مانسہرہ سیکشن رواں سال جون کے پہلے ہفتے سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت۔
* ہزارہ موٹروے کا یہ سیکشن مکمل ہونے سے سیزن میں سیاحوں کو سہولت ہوگی۔ وزیراعلی
* اجلاس میں پشاور نادرن بائی پاس روڈ کو جون 2020تک ہر صورت میں مکمل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کی ہدایت
* اس سلسلے میں این ایچ اے اور متعلقہ محکموں کو باہمی رابطے کے تحت کام کرنے کی ہدایت کی گئی تاکہ کوئی بھی ممکنہ رکاوٹ بر وقت دور کی جاسکے۔
* مجوزہ باجوڑ(خار) جندولہ ژوب روڈ ضم شدہ اضلاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، اس سے چکدرہ سے منسلک کرنا چاہئے۔ وزیراعلیٰ
* اجلاس میں مختلف سڑکوں کی بروقت تکمیل کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔
* ان سڑکو ں میں نادرن بائی پاس روڈ، چھتیس کلومیٹر طویل پشاور درہ آدم خیل روڈ، کوہاٹ سے ڈی آئی خان دو رویہ سڑک شامل ہیں * 293کلومیٹر طویل ہکلہ ڈی آئی خان روڈ، 369کلومیٹر طویل گلگت شندور چترال روڈ بھی شامل۔
* چترال گرم چشمہ، درہ پاس روڈ، 136کلومیٹر طویل قراہ قرم ہائی وے فیز ٹو، حویلیاں تھا کوٹ اور حویلیاں مانسہرہ روڈ شامل۔
* اولڈ بنوں روڈ، 120کلومیٹر طویل کوہاٹ سرائے گمبیلہ روڈ، 73کلومیٹر طویل کوہاٹ جنڈپنڈی گھیپ روڈ، 82کلومیٹر طویل چکدرہ کالام روڈکی بحالی، لواری ٹنل روڈ وغیرہ شامل۔
* گرم چشمہ چتران درہ پاس روڈ فیڈرالائز ہو چکا ہے۔ بریفنگ
* وزیراعلیٰ کی اس کا لینڈ ریکارڈ وغیرہ بھی این ایچ اے کے حوالے کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





