چترال (نمائندہ چترال میل) صارفین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ پولو گراونڈ کے قریب صارف عدالت کے دفتر سے شروع ہوکر پی آئی اے چوک پر احتتام پذیر ہوا جس میں سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائرکٹر ریاض احمد نے کی۔ اس موقع پر حقوق صارفین پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صارف کو ہر سوسائٹی میں ایک خاص مقام حاصل ہوتا ہے جوکہ روزمرہ کی اشیاء سے لے کر مختلف سروسز کے حصول کے لئے وہی اپنا روپے پیسے خرچ کرتا ہے جس کے بغیرکوئی کاروبار ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ صارف کے حقوق کی تحفظ کے لئے صارف عدالت کے نام پر اسپیشل کورٹ بنائے گئے ہیں جوکہ گران فروشی، بدانتظامی اور دوسرے پیچیدگیوں سے صارف کو ریلیف مہیاکرتی ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیاکہ وہ چترال میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل اور صارف عدالت سے کماحقہ فائدہ اٹھائیں اور اپنے مسائل اس پلیٹ فارم سے حل کروائیں۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م