چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کا ابن بطوطہ الحاج عید الحسین ترکی کاسیر مکمل کرنے اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز چترال واپس پہنچ گئے۔ اس سفر میں ان کی فیملی بھی ساتھ تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے اکیلے اور اپنے احباب کے ساتھ دنیا کے مختلف براعظموں کے چالیس سے ذیادہ ملکوں کا سفر کرچکے ہیں اور سال کا ایک تہائی حصہ وہ سیروسیاحت میں گزار نے کا شیڈول اپنالی ہے اور یہ وہ منفرد اعزاز ہے جو چترال میں صرف انہیں حاصل ہے۔ مستقبل قریب میں وہ یورپ کے بعض ملکوں کے دورے پر نکلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










