چترال (نمائندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال کے شعبہ معاشیات کے لیکچرر یاسر عرفات نے پشاور یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مقالے کا موضوع ) 1990سے 2015 کے درمیان آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والی توانائی کی پاکستانی معاشی ترقی اور توانائی کی کھپت پر اثرات کا تجزیہ (تھا۔پشاور یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے ایسوسیٹ پروفیسر ڈاکٹر نائلہ نذیر اس کے سپروائزر تھے جبکہ پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے ڈائیریکٹر سوشل سیکٹر ڈاکٹر فضلِ حکیم اور پاکستان انسٹیٹوٹ فار ڈیویلپمنٹل اکنامکس کے ایسوسیٹ پروفیسر ڈاکٹر انورحسین نے بیرونی ممتحن کے فرائض انجام دیے۔ جامعہ چترال کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اپنے مقالے کی کامیابی سے دفاع کرنے پر ڈاکٹر بخاری نے یاسرعرفات کو مبارکباد دیا اور ساتھ ہی جامعہ چترال میں فیکلٹی ڈیویلوپمنٹ کیلئے ٹھوس اقدامات اور بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات