خیبر پختونخوا پولیس میں بھرتی کیلئے ایٹا کا تحریری امتحان گراسی گراؤنڈ سوات میں منعقد ہوا جس میں سوات، شانگلہ، بونیر اور چترال سے 1665 اُمیدواروں نے حصہ لیا ایڈیشنل ایس پی سوات خانخیل خان نے گراؤنڈ میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کیا اور امتحانی صورتحال کا جائزہ لیا دورانِ امتحان موبائل فون کے استعمال پر مختلف اضلاع کے 45 اُمیدواروں کا پرچہ منسوخ کیا گیا طلباء پر واضح کیا گیا کہ خیبرپختونخوا میں پولیس سمیت تمام محکموں اور اداروں سے نقل و سفارش اور اقربا پروری کا مکمل خاتمہ ہو چکا اور ایسی کسی بھی کوشش پر انہیں سخت سزا کا سامنا ہوگا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










