چترال (نمائندہ چترال میل) مقامی عدالت نے جنجریت دروش میں اپنے بچوں کو پولیوکے قطرے پلوانے سے انکارکرنے والے مولوی نداء الرحمن کو ضمانت پررہاکردیا جنہیں اسسٹنٹ کمشنر دروش کے حکم پر ویکسینیشن ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیا تھا۔ انہوں نے گزشتہ دسمبر میں پولیوکے خلاف مہم کے دوران اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کی اجازت دینے سے انکارکیاتھا اور ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے متعلقہ اہلکاروں کا ان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے جب وہ اپنی موقف پرڈٹے رہے اور پولیوقطروں کوشرعی لحاظ سے ناجائز قراردیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










