چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سکاؤٹس کے 26ویں پیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہفتے کے روز دروش چھاونی میں منعقد ہوئی۔ جس میں زیر تربیت107ریکروٹ نے کامیابی سے باقاعدہ طور پر چترال سکاؤٹس میں شامل ہوگئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور نارتھ میجر جنرل راحت نسیم احمد خان نے ریکروٹوں سے حلف لیا اور پریڈ کا معائنہ کیا۔ تقریب میں ضلعی انتطامیہ کے افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں جات سے تعلق رکھنے والے عمائدین، ریکروٹس کے والدین اور مختلف سکولوں کے بچوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ ثقافتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔ آخر میں مہمان خصوصی عوام و خواص میں گھل مل گئے اور تقریب کا اختتام نہایت جوش و خروش سے ہوا۔ اس موقع پر چترال ٹاسک فورس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین ان کے گونا گوں مصروفیات سے وقت نکال کر پریڈ میں بطور مہمان خصوصی حاضر ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات