انتقال پر ملال،، ممتاز ماہر تعلیم،ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دروش چترال انو رالدین بضائے الہی انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ممتاز ماہر تعلیم،ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دروش چترال انو رالدین بضائے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر 59 برس تھی۔انہیں بدھ کے روز ابائی قبرستان شاہ نگر دروش میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اپ ناصر اقبال۔جاوید اقبال کے بڑے بھائی۔شفیق اقبال۔نعیم اقبال اور فہیم اقبال کے والد تھے۔