چترال (نمائندہ چترال میل) سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد جمعہ کے علی الصبح بلچ کے مقام پر وفات پاگئے۔ ان کا نمازہ ہفتہ کے دن ان کے آبائی گاؤں بریپ میں ادائیگی کے بعد سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر رہے اور اسماعیلی کمیونٹی کے سیکرٹری کے عہدے پر بھی رہے تھے۔ ان کے بیٹوں میں ایگریکلچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سید یاقوت علی شاہ، ڈی پی او چترال کے ڈرائیور سید جواد علی شاہ، سید ذاکر علی شاہ، سید سعادت الدین شاہ،سید عرب الدین شاہ، سید ثابت الدین شاہ اور دوسرے شامل تھے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










