شاگروم تریچ سے تعلق رکھنے والے محب الرحمن حادثے میں انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)شاگروم تریچ سے تعلق رکھنے والے محب الرحمن ولدحاجی سیف الرحمن چنددن پہلے ایک حادثے میں شدیدزخمی ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں زیرعلاج تھے جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔اُن کی میت آبائی گاؤں شاگروم تریج میں سپردخاک کیاگیا۔