(چترال میل رپورٹ)ڈپٹی کمشنر چترال خو رشید عا لم محسو د نے کہا ہے کہ صو بے کے دیگر اضلا ع کی طر ح ضلع چترال میں بھی کلین اینڈ گر ین پا کستان مہم کا میا بی سے جا ری ہے۔ یہا ں سے جا ری ہو نے والے ایک بیا ن میں اُنہو ں نے کہا کہ ضلع بھر کے مختلف علا قوں میں گلیو ں اور کو چوں کی سطح پر اس مہم کے حوالے سے آگا ہی فرا ہمی واک کا بھی اہتما م کیا گیا ہے۔ اُنہو ں نے مذکو رہ مہم کے با رے میں کہا کہ مو جو دہ حکو مت کی یہ بھر پو ر کو شش ہے کہ عوام کو الو دگی سے پا ک و صا ف ما حو ل فرا ہم کر ے اور اس مقصد کیلئے پہلے سے مو جو د جنگلا ت کی حفا ظت کر نے کے ساتھ ساتھ پہا ڑوں اور میدانی علا قو ں میں پو دے لگا ئے جا رہے ہیں۔ اُنہو ں نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے ارد گرد کے ما حو ل کو صا ف ستھرا رکھنے پر تو جہ دیں اور اس سلسلے میں مقا می انتظا میہ اور ٹی ایم ایز اہلکا روں کے ساتھ تعا ون کر یں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





