چترال کے سینیر ڈاکٹر اور منیجمنٹ کیڈر کے قابل ترین آفیسر ڈاکٹر افتخار الدین کو صوبائی حکو مت نے چترال کا ڈی ایچ او لگا لیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)چترال کے سینیر ڈاکٹر اور منیجمنٹ کیڈر کے قابل ترین آفیسر ڈاکٹر افتخار الدین کو صوبائی حکو مت نے چترال کا ڈی ایچ او لگا لیا۔موصوف اس سے پہلے ڈی ایچ او، دیر اپر اور ایم ایس چترال بھی رہ چکا ہے۔ انہوں نے DHO چترال کی حیثیت سے چارج لیکر کام شروع کر دیاہے۔صوبائی حکومت کے اس فیصلے کو چترال کے عوام نے سراہتے ہوئے خوش آئیندقرار دے دیا ہے۔یاد
رہے موصوف کا تعلق علاقہ دروش سے ہے۔