(چترال میل رپورٹ)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان نے شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری اور نجی دونوں سطح پر پرائمری اور مڈل سکولوں میں کل سے دس دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،انہوں نے یہ اعلان معمول سے ہٹ کر گرمی کی شدت میں اضافے اور بچوں کو مشکلات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات کے تناظر میں کیا۔انہوں نے مذکورہ حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریگولیٹری اتھارٹی حکم کی تعمیل یقینی بنانے کیلئے سکولوں پر چھاپے مارے گی اورخلاف ورزی کرنے والے سکولوں کو بند کیا جائے گا اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










