چترال(ظہیر الدین سے) یوٹیلیٹی اسٹورز میں چینی، گھی اور آٹا کی خریداری کے ساتھ سرف اور صابن کی لازمی خریداری کے حوالے سے ریجنل منیجر اکمل خان نے واضح کیا ہے کہ ان تینوں اشیاء کی ایک ایک پیکج لینے پر اس شرط کا اطلاق نہیں ہوگا۔ راقم کے استفسار پر انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی کارپوریشن نے دراصل ان دکانداروں اور پکوڑا اور مٹھائی فروشوں کی حوصلہ شکنی کے لئے بنائی ہے جو کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی سبسڈائزڈ اشیاء کو تجارتی مقاصد میں استعمال کرکے زائد منافع کمارہے ہیں۔ انہوں نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ مذکورہ حد میں خریداری کرکے اضافی اشیاء لینے پر مجبور کئے جانے پر فون نمبر 03037846768 پر شکایت کریں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





