چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے یکہ توت پشاور میں اے این پی کے انتخابی جلسے میں دہشت گردی کے نتیجے میں پارٹی کے سینئر رہنما ہارون بلور سمیت پارٹی کے دیگر کارکنان کی قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ فخر افغان باچا خان کے پیروکار وں کے لئے جانوں کی قربانی دینا معمول کی بات ہے اور خصوصاً بلور خاندان شہیدوں کا خاندان ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چترال میں اے این پی کے کارکن اس واقعے پر انتہائی افسردہ ہیں اور تین دن تک سوگ منائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ چترال میں پارٹی کارکن بلور خاندان کے ساتھ غم کی اس گھڑی میں برابر شریک ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





