رپورٹ (طاہر شادان) وادی کھوت کے پر کیف سیاحتی مقام شاقلشٹ میں تین روزہ جشن منعقد ہونے جا رہا ہے جشن شاقلشٹ ویلفیئر کمیٹی کی جانب سے اس ایونٹ کا انعقاد پہلی بار ڈسٹرکٹ سطح پر کیا جا رہا ہے شاقلشٹ وسیع و عریض رقبے پر پھیلا ہوا سرسبزو شاداب میدان ہے جشن شاقلشٹ جہاں سیاحوں کے لئے دلچسپی سے خالی نہیں تو وہاں تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بھی وادی کھوت میں جامع مسجد گیسو، “را ژوئے ” کھوت اور ڈوک یخدیز جیسے تاریخی مقامات بھی موجود ہیں جو کہ اپنی الگ تاریخ رکھتے ہیں شاقلشٹ شندور کی طرح دور افتادہ اور گھٹن سفر کا تقاضا بالکل نہیں کرتا ٹاؤن کھوت سے صرف پینتیس چالیس منٹ کے فاصلے پر جہاں تمام ضروریات زندگی با آسانی ہر شخص کو میسر ہیں
اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں یا آپ کو تاریخ سے دلچسپی ہے تو پھر اس موقع سے فایدہ اٹھائیں اور وادی کھوت سمیت تورکہو کے حسین وادیوں کی سیر سمیت ڈھیر ساری تاریخی مقامات سے لطف اندوز ہو
ایونٹ کے بارے معلومات حاصل کرنے کے لئے اشتہار میں دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات