چترال (نمائندہ چترال میل) آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر سلطان وزیرنے اپنے کابینہ کے ارکان سلطان محمود سمیت سب ڈویژن مستوج کے صدر سلطان نگاہ کے ساتھ پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ کے وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی کی مرکزی چیرمین نے ضلعی قیادت اور عہدیداروں کو بائی پاس کرکے اپنی من مانی شروع کردی ہے جس کی وجہ سے وہ مزید اس پارٹی میں نہیں رہ سکتے۔ا نہوں نے میڈیا کو بتایاکہ وہ مزید اس جماعت میں نہیں رہ سکتے ہیں کیونکہ مقامی عہدیدار ہونے کے باوجود ان کی رائے کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی جبکہ سیاست میں کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کی جاسکتی۔ اپنی آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں انہوں نے کہاکہ وہ بہت جلد ہی اپنے تمام ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کوئی فیصلہ کرلیں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





