(چترال میل رپورٹ)ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کی ہدایت پر شندور چترال میں منعقد ہونے والے شندور پولو فیسٹول 2018 میں شرکت کرنے والے شائقین اور سیاحوں کی سہولت اور رہنمائی کے لئے انٹری پوائنٹ زیارت کے مقام پر ٹور سٹ فیسسلیٹیشن ڈسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں پر مذکورہ کے بارے میں سیاحوں کو ہر طرح کی معلومات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ شندور فیسٹول میں شرکت کرنے والے شائقین اور سیاحوں کو مذکورہ انٹری پوائنٹ پر ڈی سی چترال کی رضا کار فورس اور چترال لیوی کی ہاسپٹیلٹی پلاٹون کے اہلکار تمام ممکنہ مدد فراہم کریں گی۔ واضح رہے کہ چترال میں شندور کے مقام پر ماہ رواں یعنی 7 جولائی سے شندور فیسٹول کا انعقاد ہور رہا ہے جس میں سیاحوں اور پولو کھیل کے شائقین کی کثیر تعدا میں شرکت متوقع ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





