چترال (ارشاد اللہ شاد سے) اہالیان بکرآباد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ WSUادارے کے عملے صرف گھروں میں پانی بل تقسیم کرتے وقت نظر آتے ہیں، جبکہ پانی کی صورتحال یہ ہیں کہ کئی کئی دنوں تک لوگ انگارغون پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں۔ پینے کے پانی کے حوالے سے عوام انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق پانی کے ذخیرہ میں کوئی کمی نہیں ہیں۔ منبع پر پانی وافر مقدار میں موجود ہے اسلئے بے جا عوام کو تنگ کرنے کا یہ سلسلہ بند کیا جائے اور شیڈول کے مطابق پانی مہیا کیا جائے۔ حالانکہ ہر مہینے لوگ پانی کا بل ادا کرتے ہیں مگر پانی کا ایک بوند بھی نلکوں میں نہیں آتا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم سے دردمندانہ اپیل کی کہ متعلقہ اسٹاف کی من مانیوں کا فی الفور نوٹس لیا جائے اور سختی سے ہدایت جاری کی جائے تاکہ پینے کے پانی کا یہ سنگین مسئلہ حل ہوسکے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










