چترال (نمائندہ چترال میل) مولانا عبیداللہ چترالی شہید کے فرزند اور جانشین مولانا حزب اللہ چترالی نے PKIاور NAون چترال سے اپنے کاغذات نامذدگی واپس لیکر متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں مولانا عبدالاکبرچترالی اورمولانا ہدایت الرحمان کے حق میں دستبردار ہو گے چترال پر یس کلب میں قاری عبدالرحمن قریشی، مولاناعبدالاکبر چترالی، مولانا ھدایت الرحمن مولانا محمدالیاس، مولانا شیرکریم شاہ اور قاضی نیسم کی موجودگی میں پرس کلب میں خطاب کرتے ہوئے مولانا حزب اللہ نے کہاکہ وہ آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیاتھا تاہم متحدہ امجلس عمل کے اکابریں قاری عبدالرحمن قریشی، مولانا عبدالاکبرچترالی مولانا ہدیت الرحمن اور خصوصی طور پر قاضی نسیم کی درخوات پر وہ ایم ایم اے کے امیدواروں کے حق میں غیر مشروط طور پر دستبردار ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ میرا اور متحدہ مجلس عمل کی مقصداور منزل ایک ہی ہے اور میں غیر مشروطور پر ان کے لیے کام کروں گااورمتحدہ مجلس کی کامیابی میں اپنے خاندان سمیت بھرپور کردار ادا کروں گا اس موقع پر متحدہ مجلس عمل کے ضلعی امیرقاری عبد الرحمن قریشی نے ان کا شکریہ ادا کیا-
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





