چترال (نمائندہ چترال میل)ڈی۔پی۔ او چترال جناب منصور امان کی ذاتی نگرانی میں جاری منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران تھانہ لٹکوہ کے حدود میں منشیات فروش سفید خان ولد غزان سکنہ پرابیگ کے گھر سے 1300 گرام چرس،320 گرام افیون اور 230 عددSMG کے کارتوس برآمد۔ جبکہ تھانہ ارکاری کے حدود میں منشیات فروش گل فانی سکنہ اویر ارکاری کے قبضہ سے 300 گرام افیون، شیر دین سکنہ اویر لشٹ ارکاری کے قبضے سے 200 گرام افیون اور محمد فضل کے قبضے سے ایک ضرب بارہ بور بندوق برآمد تما م ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ عوامی حلقے چترال پولیس کے منشور منشیات سے پاک چترال سے مطمین ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





