پاکستان مسلم لیگ کے دیرینہ ورکر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ولی خان مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ کے دیرینہ ورکر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ولی خان مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں بلچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ شجاعت، فاروق ولی خان، صفدر خان، فاتح ولی خان کے والد تھے۔ ان کی عمر 88برس تھی۔