مولانا عبد الاکبر چترالی کا منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

لاہور ( نمائندہ چترال میل )جماعت اسلامی پاکستان کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نیمنصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب سیے ملاقات کی اس موقعہ پر نامور قاری بین الاقوامی شہرت کے مالک محترم وقار احمد بھی موجود تھے امیر جماعت کے ساتھ ملاقات تقریبات پونے گھنٹے تک جاری رھی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن 2018 کے تیاریوں ودیگر اھم امور پر تفصیلی بات چیت ھوئی امیر جماعت اس عزم کا اعادہ کی کہ متحدہ مجلس عمل پاکستان الیکشن 2018میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔