چترال(نمائندہ چترال میل)ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان کی سربراہی میں اپر چترال کی پولیس نے اورلوڈنگ اور اورسپیڈنگ کرنے والے گاڑیوں کے خلاف مہم تیز کردی۔اس خصوصی مہم کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف پرچہ کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد کو موقع پر جرمانہ کیا گیابھی کیا گیا۔اسی موقع پر بغیر لائسنس اور ہلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والے درجنوں نوعمر لڑکوں کو بھی جرمانہ کیا گیا۔ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان نے آئے روز دلخراش حادثات کی روشنی میں والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہ دے تاکہ کسی بھی نہ خوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





