چترال(نمائندہ چترال میل)مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کو 10لاکھ روپے کا امدادی چیک موصول ہوگیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں وفاقی وزیرقانون اور مشیر وزیراعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان کا شکریہ ادا کیا۔جنہوں نے اپنے وعدے کے مطابق بار کے لیے خطیر رقم کی منظوری دی۔اُنہوں نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ساجد اللہ ایڈوکیٹ،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ،محمد کوثر چغتائی ایڈوکیٹ اور خالد حسین تاج ایڈوکیٹ کابھی شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے بار کے لئے خطیر رقم فنڈ کی منظوری ممکن ہوئی۔خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کا بھی اس سلسلے میں شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام