چترال (نمائندہ چترال میل) چترال میں ایک اور حوا کی بیٹی نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق جغور چترال کی رہایشی مسمات ام سلمہ دختر اولاد حسین نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔متوفی کو زہر کھانے ککے فورا بعد ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔تا ہم یہ بات قابل زکر ہے چترال ضلع میں خود کشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے گزشتہ چھ مہینوں کے دوران بیس سے زیادہ خود کشی کے واقعات رونما ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکیوں کی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





