چترال ( نمائندہ چترال میل)متحدہ مجلس عمل ضلع چترال کی ابتدائی نشست جمعہ کے روزمنعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی ور جے یو آئی کی ضلعی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں اتحاد کے حوالے سے بنیادی اور ابتدائی اُمور طے پائے جبکہ عنقریب ضلع کی سطح پر ایم ایم اے کی تنظیم سازی ہوگی جس کے بعد نشستوں کی تقسیم کے ساتھ ہی انتخابی سرگرمیوں اور عوامی رابطے کا عمل شروع کیا جائے گا۔اجلاس میں دسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ کے علاوہ جماعت اسلامی کی نمائندگی امیر ضلع مولانا جمشید احمد،قیم ضلع فضل ربی جان،سینئر رہنما خان حیات اللہ خان،قاری فدا محمد،قاضی سلامت اللہ،وجیع الدین اور جے یو آئی کی طرف سے امیر ضلع قاری عبدالرحمن قریشی،نائب ضلع ناظم مولانا عبدالشکور،قاری وزیر احمد،مولانا حسین احمد اور صوبیدارمیجر(ر) عبدالصمد موجودتھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات