اسلام آباد (نمائندہ چترال میل)چیف شماریات آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والی مردم و خانہ شماری مکمل ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کی آبادی 20کروڑ ہوگی لیکن حتمی اعداد و شمار جولائی 2017ء میں جاری کئے جائیں گے۔آصف باجوہ نے کہا کہ مردم شماری کے دوران مردم شماری کا عملہ ملک بھر میں تقریباََ ساڑھے تین کروڑ گھروں تک گیا اور کوئی آسان کام نہیں جو کہ مقررہ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا مردم و خانہ شماری میں 3127خواتین نے بھی حصہ لیا جبکہ بلوچستا ن اور فا ٹا میں مردم و خانہ شماری کیلئے کسی خاتون کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔آصف باجوہ نے کہا کہ مردم شماری کے دوران 6مذاہب اور 9زبانوں کو بھی شمار کیا گیا۔اور کم آبادی والے مذاہب کو مردم شماری میں شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کا شمار کیا گیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات