دروش بار چترال کے نو منتخب جنرل سیکٹری نوجوان وکیل تاج الدین ایڈوکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) دروش بار چترال کے نو منتخب جنرل سیکٹری نوجوان وکیل تاج الدین ایڈوکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیے ان کی عمر 32 برس تھی اپ شمشیر خان کے بر خوردار۔استاد مستان گل،ڈاکٹر فخرالد ین اور ڈاکٹر شفیع الدین کے بھائی تھے۔ انہن پیر کے روز ابائی قبرستان داد خان دوری دروش میں اہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔