چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) پی پی پی کے ضلعی سینئر نائب صدر انجینئرفضل ربی جان نے جماعت اسلامی کی سابق قیادت کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2010 ء میں و قت سکول کومالی طورپرمستحکم کرنااوراُس وقت کی سیٹ آپ کوتبدیل کرناکافی چیلنج والاکام تھا جسے میں نے کامیابی سے نبھایا۔ گزشتہ دنوں سکول کے انتظام کو جماعت اسلامی کی قیادت کو واپس کرنے کے حوالے سے جماعت کی ضلعی قیادت کے ساتھ ایک نشست کے حوالے سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ہے کہ امیر ضلع مولانا جمشید احمد اور صدر الخدمت فاونڈیشن نوید احمد بیگ نے ان کی کارکردگی کو سراہا اور اورمشکل وقت میں سکول کو سنبھالا دینے اور معاہدے کے عین مطابق جماعت کی ضلعی نظم کے ساتھ تعلق رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انجینئر فضل ربی جان نے اس موقع پر اپنی طرف سے فرنیچر اور دوسری کئی اشیاء معاہدے کے خاتمے کے بعد سکول کو وقف کرنے کا اعلان کیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





