طیبہ بی بی ولدسیف الغفار سکنہ برنس حال بونی لشٹ کی نعش دریائے یارخون بمقام جنالی کوچ سے ملی۔

Print Friendly, PDF & Email

بونی (سرفراز شاہد سے)طیبہ بی بی ولدسیف الغفار سکنہ برنس حال بونی لشٹ کی نعش دریائے یارخون بمقام جنالی کوچ سے ملی۔ بونی پولیس نے 174کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروغ کردی جبکہ لاسپور رامن سے تعلق رکھنے والا محمد حسین ولدزمرد خان عمر 20سال، تھانہ لاسپور کے مطابق محمد حسین نے خودکشی کرلی۔