چترال (نمائندہ چترال میل) ہفتے کے روز اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے زیر صدارت اجلاس میں بروز اور دوسرے دیہات کو گولین گول سے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں مختلف امور پر غوروحوض ہوا جس میں ان دیہات کو محمد خان اینڈ کمپنی کے ذریعے بجلی کی فراہمی یا ان کے ٹرانسمیشن لائن زیر استعمال لاتے ہوئے پیسکو کی طرف سے براہ راست بجلی دینا شامل تھے۔ اجلاس میں طے شدہ فیصلے کے مطابق پیسکو حکام مزید رہنمائی اور حتمی فیصلے کے لئے پیسکو کے بالائی حکام کو بھیج دیں گے اور دونوں صورتوں میں ایک ہفتے کے اندر اندر بجلی کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات