کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع دی گئی ہے۔چنانچہ مارچ 2018 کیلئے 1000روپے جرمانہ،اپریل 2018کیلئے 2000روپے جرمانہ اور مئی 2018کیلئے 3000روپے جرمانہ مقر ر کیا گیا ہے۔تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کو خبر دار کیا گیا ہے کہ وہ 31مئی2018سے پہلے پہلے اپنی گاڑیاں متعلقہ رجسٹریشن پوائینٹس میں مقررہ جرمانوں کے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں۔ آخری تاریخ کے بعد تمام غیر رجسٹر ڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










