چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ سردار اور ضلع چترال کے صدر الحاج عیدالحسین نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ فخر افغان باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی میں جوق درجوق شرکت کے لئے رنگ روڈ پشاور پہنچ جائیں اور یہ ثابت کردیں کہ وہ خدائی خدمت گار خان عبدالغفار خان کے سچے پپروکار ہیں اور چترال اس پارٹی کا گڑھ بن چکی ہے۔ ایک مشترکہ اخباری بیان میں انہوں نے کہاہے کہ آنے والا دور اے این پی کا ہے کیونکہ اس صوبے کے عوام نے محسوس کرلیا ہے کہ ان کے مفادات کو اس پارٹی کے سوا اور کوئی محفوظ نہیں کرسکتے اور ترقی بھی اس پارٹی کے دور حکومت میں ممکن ہے۔ انہوں نے کہاکہ چترال پر گزشتہ اے این پی حکومت نے جو عظیم احسانات کیا تھا، وہ ناقابل فراموش ہیں جن کی وجہ سے ہزاروں افراد فخر افغان کے پروانہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چترال کے پارٹی کارکن 28جنوری کو رنگ روڈ پشاور میں اپنی ذیادہ سے ذیادہ شرکت کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین
- ہومگزشتہ 77سالوں سے کرپٹ اشرافیہ، سیاستدانوں، فوجی جرنلوں اور افسرشاہی کی گٹھ جوڑ کو توڑنے اور ملک کو ان کے چنگل سے آزاد کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کا چترا ل پولو گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب
- ہوملوئر چترال پولیس کے جوان ہیڈ کانسٹبل سرورالدین کا نمازہ جنازہ چمرکھن میں ادا کی گئی۔
- ہومچترال کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں پراکٹوریل بورڈ اور کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کی تقریب حلف برداری ۔ ڈی جی عمر علی خان مہمان خصوصی
- ہومدیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار، مزید تفتیش جاری۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں “
- ہومپاکستان سمیت دنیا بھر میں امراضِ قلب انسانی اموات کی بڑی وجہ قرار
- ٹیکنالوجیچینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔
- ہومتبلیغی اجتماع کے دوران لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے جائیں گے۔ چترال پولیس
- ہوماب تک 3،529،487 افراد کے مفت علاج پر 88 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں، صحت کارڈ کے تحت مفت علاج پر ماہانہ ڈھائی ارب جبکہ سالانہ 30 ارب کے اخراجات پختونخواہ حکومت برداشت کررہی ہے