چترال (نمائندہ چترال میل) گولین گول ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کی ٹیسٹنگ کامیابی کے ساتھ کل 23جنوری سے لوڈ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہوجائے گی اور مرحلہ وار مختلف گاؤں تک بجلی کی ترسیل شروع ہوجائے گی۔ پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی نے بتایاکہ ٹرانسمیشن لائن پر لوڈ کو بتدریج بڑہایاجاتا رہے گا جوکہ 500کلوواٹ سے شروع ہوگی اور ہر مرحلے میں اتنی ہی مقدارمیں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں پیسکو کے ساتھ تکنیکی امور طے کئے گئے ہیں جن کے مطابق وہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی حاصل کریں گے اور یوں لوڈ ٹیسٹ کا عمل بھی جاری رہنے کے ساتھ صارفین کو بجلی ملتی رہے گی۔ انہوں نے بجلی کے صارفین کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ بجلی کی وولٹیج بڑہانے کے لئے جو بھی آلات ستعمال کرتے رہے ہیں، ان کو لائن سے منقطع کروادیں جوکہ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





